کراچی (روزنامہ قوم انٹرنیشنل ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 288 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔







