دھمکیاں غیر آئینی،مارشل لا کے دن چلے گئے ،عمران خان

لاہور(روزنامہ قوم انٹرنیشنل)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مارشل لاکی دھمکیوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مارشل لاکے دن چلے گئے ہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے تسلیم نہ کرنے کا مطلب ہے قانون ختم ہو گیا

۔ذرائع کے مطابق عمران خان کا کہناتھا کہ سیاسی استحکام کے بغیر معیشت سنبھل نہیں سکے گی ، انہیں الیکشن میں اپنی موت نظر آ رہی ہے ، پاکستان کو ٹھیک کرنے کیلئے سرجری کرنی پڑے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں