بلوچستان؛ زلزلے کے جھٹکوں سے شہری خوفزدہ

کوئٹہ(روزنامہ قوم انٹرنیشنل) بلوچستان میں رواں ماہ دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کی وجہ سے شہری خوفزدہ ہوگئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صوبے کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کییگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.8 ریکارڈ ہوئی جب کہ زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں