اسلام آباد(روزنامہ قوم انٹرنیشنل)قومی اسمبلی میں پیرکو وقفہ سوالات کی کارروائی کرائی گئی۔ وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ نے تحریک پیش کی کہ وقفہ سوالات کی کارروائی معطل کی جائے۔ ایوان نے تحریک کی منظوری دیدی۔بعد ازاں قومی اسمبلی اجلاس 13اپریل جمعرات دن دو بجے تک ملتوی کردیا گیا







