قائد ن لیگ نوازشریف،مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ

لاہور(کیپیٹل رپورٹ)مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور چیف آرگنائزرمریم نوازجاتی امرا سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئیں۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوئیں۔قائد ن لیگ اور مریم نواز کچھ روز مری میں قیام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف سے مری میں مقامی قیادت سمیت دیگررہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں