بالاکوٹ حملے کے جواب میں بھارتی فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کا حکم دیا، عمران خان

لاہور(روزنامہ قوم انٹرنیشنل) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ 27 فروری 2019 کو ہماری حکومت نے بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کے جواب میں مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے احکامات دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پاک فضائیہ نے پاکستان کی فضائی حدود میں ایک بھارتی طیارہ مار گرایا جس کا ہوا باز گرفتار ہوا۔27فروری2019کو ہماری حکومت نیبالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملیکیجواب میں مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کیفوجی اہداف کونشانہ بنانیکیاحکامات دییاور پاک فضائیہ نے کی حدود میں ایک بھارتی طیارہ مار گرایا جسکا ہواباز گرفتار ہوا۔سابق وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہم ایک محدود جوابی حملے کے ذریعے بھارت کو دوٹوک پیغام بھجوانے میں کامیاب رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں