اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) اے ایف ایل( AFL) پنجاب ایسوسی ایشن کا انتخابات 2 فروری 2026 کو ہونگے ۔ آسٹریلین فٹبال لیگ پاکستان نے عرفان خان کو الیکشن کمیشن مقرر کر دیا گیا ہے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے جبکہ 2 ۔اپریل 2026 کو صدر ، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری پنجاب کا انتخاب کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق اے ایف ایل AFL پنجاب ایسوسی ایشن کے انتخابات کے لیے 2 اپریل 2026 مقرر کی گئی ہے مقررہ تاریخ پر ہی انتخابات ہونگے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کی آخری تاریخ 16 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے 2 اپریل 2026 کو صدر ، جنرل سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری کی سیٹوں پر انتخاب ہو گا ۔ آسٹریلین فٹبال لیگ پاکستان نے الیکشن کمیشن کے لیے عرفان خان کو مقرر کر دیا گیاہے







