نگراں وزیراعظم نے الیکشن 2024 کےسلسلے میں 7رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم نے الیکشن 2024 کےسلسلے میں 7رکنی خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق مواصلات ،میری ٹائم افیئرز اور ریلوےکےوزیرکمیٹی کے کنوینر ہونگے ۔نوٹیفیکیشن کے مطابق وفاقی سیکریٹری داخلہ سمیت چاروں صوبوں کے چیف سیکریٹریز کمیٹی کے ممبر ہونگے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق کمیٹی انتخابات کےحوالےسےسیکیورٹی انتظامات کاجائزہ لے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں